تاریخ شائع کریں2020 11 January گھنٹہ 23:09
خبر کا کوڈ : 447881

امریکی تیارے اور فوجی بغیر حکومتی اجازت کے عراق میں داخل ہوتے ہیں

عراق کے البنا اتحاد نے امریکی افواج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے
البنا اتحاد کے رکن پارلیمنٹ محمد البلداوی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اعلان جنگ کے مترادف ہے۔انھوں نے کہا کہ عراق اپنی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کے لئے عالمی اداروں اور بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرے گا
امریکی تیارے اور فوجی بغیر حکومتی اجازت کے عراق میں داخل ہوتے ہیں
عراق کے البنا اتحاد نے امریکی افواج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
بغداد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق البنا اتحاد کے رکن پارلیمنٹ محمد البلداوی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اعلان جنگ کے مترادف ہے۔انھوں نے کہا کہ عراق اپنی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کے لئے عالمی اداروں اور بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرے گا ۔انھوں نے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ سے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کی ٹیلیفونی گفتگو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراقی وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ سے کہا ہے کہ عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا میکنزم تیار کیا جائے۔انھوں نے کہا کہ امریکی فوجی حکومت عراق کی اجازت کے بغیر ہی اس ملک میں آتے ہیں اور ان کے طیارے بھی اجازت کے بغیر ہی عراق کی فضاؤں میں پرواز کرتے ہیں ۔
https://taghribnews.com/vdcbwzba8rhbawp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ