تاریخ شائع کریں2020 11 January گھنٹہ 17:45
خبر کا کوڈ : 447857

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حجت الاسلام سید رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حجت الاسلام سید رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم رسولی محلاتی کی قم، نجف اشرف اور تہران میں اسلام اور مسلمین کی گرانقدر خدمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم کے قلمی آثار مفید اور نمایاں ہیں۔  میں مرحوم کے پسما ندگان ، دوستوں اور شاگردوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔
https://taghribnews.com/vdcenf8efjh8evi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ