QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حجت الاسلام سید رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

11 Jan 2020 گھنٹہ 17:45

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم بزرگوار حجۃ الاسلام سید ہاشم رسولی محلاتی کے انتقال پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم رسولی محلاتی کی قم، نجف اشرف اور تہران میں اسلام اور مسلمین کی گرانقدر خدمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم کے قلمی آثار مفید اور نمایاں ہیں۔  میں مرحوم کے پسما ندگان ، دوستوں اور شاگردوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔


خبر کا کوڈ: 447857

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/447857/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-جانب-سے-حجت-الاسلام-سید-رسولی-محلاتی-کے-انتقال-پر-تعزیتی-پیغام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com