تاریخ شائع کریں2020 10 January گھنٹہ 23:34
خبر کا کوڈ : 447784

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مدرسے میں بم دھماکہ،15 جاں بحق

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے گیارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے گیارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے نواح میں واقع غوث آباد کی مسجد میں نماز مغرب کے دوران ہوا۔ دھماکے میں ایک اعلی پولیس افسر سمیت چھے افراد جاں بحق
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مدرسے میں بم دھماکہ،15 جاں بحق
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے گیارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
پولیس کے مطابق یہ دھماکہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے نواح میں واقع غوث آباد کی مسجد میں نماز مغرب کے دوران ہوا۔ دھماکے میں ایک اعلی پولیس افسر سمیت چھے افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
 
بعض میڈیا رپورٹوں میں مرنے والوں کی تعداد گیارہ اور زخمیوں کی تعداد بارہ بتائی گئی ہے۔ 
 
واضح رہے کہ تین روز قبل بھی کوئٹہ کے میکانگی روڈ پر بھی دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دیگر چودہ زخمی ہوئے تھے۔ 
https://taghribnews.com/vdcdj50ooyt0o56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ