تاریخ شائع کریں2020 10 January گھنٹہ 19:39
خبر کا کوڈ : 447771

طالبان کے ساتھ جھڑپ میں امریکی فوج کے 2 دہشتگرد ہلاک

طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
طالبان اور امریکی دہشت گرد فورسز کے مابین قندوز کے علاقے توپخانہ میں ہونے والی جھڑپ میں 2 امریکی دہشت گرد فوجی ہلاک ہو گئے۔
طالبان کے ساتھ جھڑپ میں امریکی فوج کے 2 دہشتگرد ہلاک
طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح‌ الله مجاهد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان اور امریکی دہشت گرد فورسز کے مابین قندوز کے علاقے توپخانہ میں ہونے والی جھڑپ میں 2 امریکی دہشت گرد فوجی ہلاک ہو گئے۔
ابھی تک امریکہ نے اپنے دہشت گرد فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی البتہ امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات شروع ہونے کے بعد طالبان نے امریکی دہشتگرد فورسز کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjaaexvuqexaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ