تاریخ شائع کریں2020 10 January گھنٹہ 13:25
خبر کا کوڈ : 447739

پاکستان کے صدر نے آرمی چیف کی مالازت میں توسیع کا ترمیمی بل منظور کرلیا

پاکستان کی مسلح افواج سے متعلق قانون سازی کے تمام مراحل مکمل ہوگئے ہیں
پاکستان کے صدر عارف علوی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کردیئے ہیں۔
پاکستان کے صدر نے آرمی چیف کی مالازت میں توسیع کا ترمیمی بل منظور کرلیا
پاکستان کے صدر عارف علوی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کردیئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدر عارف علوی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کردیئے ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج سے متعلق قانون سازی کے تمام مراحل مکمل ہوگئے ہیں، صدر عارف علوی نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے ایکٹ میں ترامیم کی توثیق کردی ہے جب کہ صدر کے دستخط کے بعد تینوں ترامیم قانون بن گئی  ہیں۔
صدر عارف علوی کی جانب سے ترامیم پر دستخط کے بعد وفاقی حکومت قانون سازی سے متعلق رپورٹ جلد سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز کی کثرت رائے سے منظوری دی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcds50onyt0o56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ