QR codeQR code

شہید سردار قاسم سلیمانی اور شہید ابو مھدی المہندس کی مجلس ترحیم کا انعقاد

کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی ، عظيم مجاہد ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم

9 Jan 2020 گھنٹہ 13:17

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز مجاہد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا آغازہوگیا ہے


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز مجاہد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا آغازہوگیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا آغازہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے  سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی ، عظيم مجاہد ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم میں صدر روحانی، عدلیہ کے سربراہ ، پارلیمنٹ کے اسپیکر، ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام  سمیت عوام کے مختلف طبقات شریک ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم کی طرف سے  قم میں بھی سنیچر کے دن نماز مغرب اور عشا کے بعد  حضرت معصومہ (س) کے حر م مطہر میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 447678

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/447678/شہید-سردار-قاسم-سلیمانی-اور-ابو-مھدی-المہندس-کی-مجلس-ترحیم-کا-انعقاد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com