تاریخ شائع کریں2020 8 January گھنٹہ 20:48
خبر کا کوڈ : 447588

شہید سردار قاسم سلیمانی کی شہادت نے ایرانی عوام کو متحد کردیا ہے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" نے کہا
ٹرمپ کا سردار شہید قاسم سلیمانی کو شہید کرنا انسانیت کے خلاف جرم تھا جس کی پوری دنیا نے مذمت کی ہے۔ شہید سردار قاسم سلیمانی کی عظیم شہادت نے ایرانی قوم کو مزید متحد کردیا ہے۔
شہید سردار قاسم سلیمانی کی شہادت نے ایرانی عوام کو متحد کردیا ہے
شہید سردار قاسم سلیمانی کی شہادت نے ایرانی عوام کو متحد کردیا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" نے سردار قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا " امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی مشکلات میں سے غلط سیاسی محسابات اور کج اندیشی ہے جس کا امریکہ کی دونوں سیاسی جماعتیں اعتراف کرتی ہیں اور دنیا کے منصف سیاسی تجزیہ نگارٹرمپ کو سیاسی نابلد تصور کرتے ہیں" ۔
حمید شھریاری نے مزید کہا ، ٹرمپ نا ہی بین الاقوامی قوانین کو بعنوان قانون قبول کرتے ہیں اور نا ہی ان قوانین کی پابندی کا لحاظ کرتے ہیں۔ ٹرمپ کا سردار شہید قاسم سلیمانی کو شہید کرنا انسانیت کے خلاف جرم تھا جس کی پوری دنیا نے مذمت کی ہے۔ شہید سردار قاسم سلیمانی کی عظیم شہادت نے ایرانی قوم کو مزید متحد کردیا ہے۔
نا صرف ایران بلکہ دنیا کی مقاومتی طاقتیں بھی شہید سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کو بھرپور انتقام لیں گی۔
انہوں نے مزید کہا مغربی طاقتیں جانتی ہیں کہ اس وحشی گری کا بھرپور جواب دیا جائے گا نا صرف ایران بلکہ پوری دنیا کی مقاومتی طاقتیں قاسم سلیمانی کی شہادت کا انتقام لیں گی۔
ہی وجہ ہے کہ دنیا کے سیاستمدار دونلڈ ترمپ کی اس بچگانہ حرکت کی مذمت کررہے ہیں اور ٹرمپ کو ایک مجرم قرار دے رہے ہیں جو کہ دنیا کو ایک نیے بحران کی جانب دھکیل رہا ہے۔ ٹرمپ کے اقدامات نے امریکہ کے خلاف ایک نئی تحریک کا آغاز کردیا ہے جس کے نتائج میں سے ایک عراقی حکومت کا امریکی فوج کے انخلاء کی قرار داد منظور کرنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfcedjcw6djta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ