تاریخ شائع کریں2020 7 January گھنٹہ 15:51
خبر کا کوڈ : 447424

قاسم سلیمانی کا پیکر پاک ان کے آبائی وطن کرمان پہنچ گیا لاکھوں افراد کی شرکت

قاسم سلیمانی کا پیکر پاک ان کے آبائی وطن کرمان پہنچ گیا ہے جہاں کئی ملین افراد نے ان کی تشییع جنازہ میں شرکت
سپاہ اسلام کے گرانقدر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کا پیکر پاک ان کے آبائی وطن کرمان پہنچ گیا ہے جہاں کئی ملین افراد نے ان کی تشییع جنازہ میں شرکت کرکے سپاہ اسلام کے عظیم الشان حنرل کو خطے میں سامراجی طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
قاسم سلیمانی کا پیکر پاک ان کے آبائی وطن کرمان پہنچ گیا لاکھوں افراد کی شرکت
سپاہ اسلام کے گرانقدر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کا پیکر پاک ان کے آبائی وطن کرمان پہنچ گیا ہے جہاں کئی ملین افراد نے ان کی تشییع جنازہ میں شرکت کرکے سپاہ اسلام کے عظیم الشان حنرل کو خطے میں سامراجی طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ اسلام کے گرانقدر شہید میجر جنرل  قاسم سلیمانی کا پیکر پاک ان کے آبائی وطن کرمان پہنچ گیا ہے جہاں کئی ملین افراد نے ان کی تشییع جنازہ میں شرکت کرکے سپاہ اسلام کے عظیم الشان حنرل کو  خطے میں سامراجی طاقتوں کی سازشوں کو ناکما بنانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے کفن بھی پہن رکھا تھا اور وہ شہید کا ناحق خون بہانے پر امریکہ کو سخت سزا دینے کا طالبہ کررہے تھے۔ شہید میجر جنرل سلیمانی کو 41  ثار اللہ  بریگیڈ کے ساتھی شہیدوں کے ساتھ سپرد خآک کردیا جائےگا۔  اس سے قبل شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں  کی کاظمین، بغداد، کربلائے معلی، نجف اشرف، اہواز، مشہد مقدس ، تہران ، قم میں تشییع جنازہ میں کئی ملین افراد نے شرکت کی اور شہیدوں کو خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا اور دشمنان اسلام سے ان کے خون کا سخت بدلہ لینے کا مطابلہ کیا ۔ واضح رہے کہ شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کو بغداد ايئر پورٹ کے قریب 3 جنوری بروز جمعہ  امریکہ نے ایک بزدلانہ ، مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملے میں شہید کردیا تھا اور حملے کی ذمہ داری بھی امریکہ نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ میجرجنرل سلیمانی کو امریکہ کے خبیث ترین اور اس دور کے یزید صدر ٹرمپ کے حکم پر شہید کیا گيا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcewf8eejh8eei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ