تاریخ شائع کریں2020 7 January گھنٹہ 15:38
خبر کا کوڈ : 447420

پاکستان کے اہلسنت علماء کا سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر شدید ردعمل

سردار حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کی شہادت پر پوری دنیا میں غم وغصہ ہے
ایران کے ثقافتی مراکز کو نشانہ بنائے گا۔ اگر ان ثقافتی مراکز سے اس بے وقوف کی مراد مذہبی مراکز ہے تو جان لے کہ اس کا یہ حملہ ایران کے خلاف نہیں بلکہ اسلام کے خلاف ہے
پاکستان کے اہلسنت علماء کا سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر شدید ردعمل
پاکستان کے اہلسنت علماء کو سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر شدید ردعمل
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سردار حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کی شہادت پر پوری دنیا میں غم وغصہ ہے وہیں پر  پاکستان کے اہلسنت علماء بھی امریکہ کے اس غیر انسانی اقدام سے نالا نظر آتے ہیں۔
گلذار احمد نعیمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے تاثرات کا اظھار کیا اور امریکی اقدام کی شدید سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا "  ٹرمپ کہتا ہے کہ ایران کے ثقافتی مراکز کو نشانہ بنائے گا۔ اگر ان ثقافتی مراکز سے اس بے وقوف کی مراد مذہبی مراکز ہے تو جان لے کہ اس کا یہ حملہ ایران کے خلاف نہیں بلکہ اسلام کے خلاف ہے صرف ایک شیعہ ملک پر حملہ نہیں بلکہ پورے اسلم پر حملہ سمجھا جائے گا۔
گلذار احمد نعیمی نے کہا " امام رضا علیہ السلام صرف شیعوں کے امام نہیں ہیں بلکہ ہم اہلسنت بھی ان سے محبت کرتے ہیں۔ کیوںکہ ہم آل رسول علیھم السلام سے محبت کو عین ایمان سمجھتے ہیں۔ اور جہاں کہیں بھی  اہلیبیت علیھم السلام کی جانب میلی نظر سے دیکھا جائے گا ہم وہ آنکھ نوچ لیں گے۔
وہ لوگ وجو سردار حاج قاسم سلیمانی کی شھادت پر خوشیاں منا رہے ہیں جان لیں کیا اس سے بڑھ کر بھی اسلام اور اہلیبیت علیھم السلام سے دشمنی ہوگی۔
 
https://taghribnews.com/vdcau0nyw49nyy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ