تاریخ شائع کریں2019 15 December گھنٹہ 20:20
خبر کا کوڈ : 445220

جنرل قمر جاوید باجوہ امارات ابوظہبی پہچ گئے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ امارات کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ امارات کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ جس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں ابوظہبی کے امیرشیخ محمد بن زیدالنہیان اور متحدہ عرب امارات آرمڈ فورسزکے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات کی۔
https://taghribnews.com/vdcgxn9tzak9tx4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ