تاریخ شائع کریں2019 15 December گھنٹہ 15:42
خبر کا کوڈ : 445209

ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کے مابین روابط کے فروغ پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ  کے مابین روابط کے فروغ پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قطر میں دوحہ فورم کے عالمی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو اور اسی طرح  دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
واضح رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دوحہ فورم کے عالمی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے کل قطر کے دورے پر گئے۔
https://taghribnews.com/vdcdzk0onyt0ox6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ