تاریخ شائع کریں2019 14 December گھنٹہ 15:31
خبر کا کوڈ : 445118

کابل حملہ کی ذمہ داری ظطالبان نے قبول کر لی

افغان فوجیوں پر طالبان کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد پچیس تک پہنچ گئی ہے۔
افغان فوجیوں پر طالبان کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد پچیس تک پہنچ گئی ہے۔
کابل حملہ کی ذمہ داری ظطالبان نے قبول کر لی
افغان فوجیوں پر طالبان کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد پچیس تک پہنچ گئی ہے۔
کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ غزنی کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی شب سات طالبان دراندازوں نے صوبے کے قرہ باغ ضلع کی لیونی بازار میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں پچیس افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔ حملہ آور ، افغان فوج کے فوجی ساز و سامان لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ طالبان کے حملوں میں اب تک افغان فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد ہلاک ہوچکی ہے۔
https://taghribnews.com/vdccspq042bq0s8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ