تاریخ شائع کریں2019 13 December گھنٹہ 21:11
خبر کا کوڈ : 445049

بگرام میں امریکی ایئربیس امریکہ نے طالبان سے مذکرات ختم کردیے

افغانستان میں بگرام میں امریکی ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکہ نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیئے ہیں۔
افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں بگرام میں امریکی ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکہ نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیئے ہیں
بگرام میں امریکی ایئربیس امریکہ نے طالبان سے مذکرات ختم کردیے
افغانستان میں بگرام میں امریکی ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکہ نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں بگرام میں امریکی ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکہ نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بگرام ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زادنے سوشل میڈیا پر لکھاکہ انہوں نے طالبان رہنماؤں سے حملے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔  ادھر طالبان ترجمان سہیل شاہین نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ملا برادر کی سربراہی میں مذاکراتی ٹیم کے متعدد ارکان نے زلمے خلیل زاد کی سربراہی میں امریکی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مذاکرات کا ماحول اچھا اور مثبت تھا، فریقین نے اتفاق کیا کہ وہ کچھ دن کے وقفوں اور مشاورت کے بعد اپنی بات چیت جاری رکھیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcfjtdj1w6djxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ