یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نےکہا ہے کہ قاصم میزائلوں سے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک ہوئے ہیں
صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا
یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے میزائلی حملوں میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
13 Dec 2019 گھنٹہ 20:44
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نےکہا ہے کہ قاصم میزائلوں سے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 445044