تاریخ شائع کریں2019 13 December گھنٹہ 20:36
خبر کا کوڈ : 445043

سعودی جیل میں 24 افراد ہلاک و زخمی

سعودی عرب کی ایک جیل میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ادارے واس کی رپورٹ کے مطابق آگ ریاض کی الملز جیل میں لگی جس کے نتیجے میں اب تک 3 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے
سعودی جیل میں 24 افراد ہلاک و زخمی
سعودی عرب کی ایک جیل میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ادارے واس کی رپورٹ کے مطابق آگ ریاض کی الملز جیل میں لگی جس کے نتیجے میں اب تک 3 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ ابھی تک لگنے والی آگ کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
https://taghribnews.com/vdcjxiextuqexyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ