برلین کے کلیسہ میں اسلام و مسیحیت کے درمیان مشترک متعلق گفتگو
برلن میں اسلامی مرکز ک سربراہ " حمید محمدی " اور جرمنی میں اریان کی ثقافتی امور کے سربراہ "رایزن" نے
برلن میں اسلامی مرکز ک سربراہ " حمید محمدی " اور جرمنی میں اریان کی ثقافتی امور کے سربراہ "رایزن" نے ایک کلیسہ میں اسلام اور مسیحیت کے درمیان ہونے والی بحث میں شرکت کی جس میں مسیحی دانشور بھی شریک ہوئے
شیئرینگ :
برلین کے کلیسہ میں اسلام و مسیحیت کے درمیان مشترک متعلق گفتگو
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، برلن میں اسلامی مرکز ک سربراہ " حمید محمدی " اور جرمنی میں اریان کی ثقافتی امور کے سربراہ "رایزن" نے ایک کلیسہ میں اسلام اور مسیحیت کے درمیان ہونے والی بحث میں شرکت کی جس میں مسیحی دانشور بھی شریک ہوئے۔
اس اجلاس کا عنوان اسلام اور مسیحیت کے درمیان پائے جانے اہم اور با ارزش نکات کو بیان کرنا تھا۔ اسلام اور مسیحیت میں کے درمیان پائے جانے والے اشتراک کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے