QR codeQR code

برلین کے کلیسہ میں اسلام و مسیحیت کے درمیان مشترک متعلق گفتگو

برلن میں اسلامی مرکز ک سربراہ " حمید محمدی " اور جرمنی میں اریان کی ثقافتی امور کے سربراہ  "رایزن"  نے

12 Dec 2019 گھنٹہ 22:35

برلن میں اسلامی مرکز ک سربراہ " حمید محمدی " اور جرمنی میں اریان کی ثقافتی امور کے سربراہ  "رایزن" نے ایک کلیسہ میں اسلام اور مسیحیت کے درمیان ہونے والی بحث میں شرکت کی جس میں مسیحی دانشور بھی شریک ہوئے


برلین کے کلیسہ میں اسلام و مسیحیت کے درمیان مشترک متعلق گفتگو

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، برلن میں اسلامی مرکز ک سربراہ " حمید محمدی " اور جرمنی میں اریان کی ثقافتی امور کے سربراہ  "رایزن" نے ایک کلیسہ میں اسلام اور مسیحیت کے درمیان ہونے والی بحث میں شرکت کی جس میں مسیحی دانشور بھی شریک ہوئے۔
اس اجلاس کا عنوان اسلام اور مسیحیت کے درمیان پائے جانے اہم اور با ارزش نکات کو بیان کرنا تھا۔ اسلام اور مسیحیت میں کے درمیان پائے جانے والے اشتراک کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے


خبر کا کوڈ: 445007

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/445007/برلین-کے-کلیسہ-میں-اسلام-مسیحیت-درمیان-مشترک-متعلق-گفتگو

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com