QR codeQR code

سعودی عرب کی مظلوم یمنی عوام پر بربریت کا سلسلہ جاری

سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے

12 Dec 2019 گھنٹہ 22:16

سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں صوبہ صعدہ کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے


سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں صوبہ صعدہ کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں صوبہ صعدہ کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی اتحادی افواج نے صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ رازح پر گولہ باری بھی کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 445004

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/445004/سعودی-عرب-کی-مظلوم-یمنی-عوام-پر-بربریت-کا-سلسلہ-جاری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com