تاریخ شائع کریں۲۱ آذر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۲:۱۶
خبر کا کوڈ : 445004

سعودی عرب کی مظلوم یمنی عوام پر بربریت کا سلسلہ جاری

سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے
سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں صوبہ صعدہ کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے
سعودی عرب کی مظلوم یمنی عوام پر بربریت کا سلسلہ جاری
سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں صوبہ صعدہ کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں صوبہ صعدہ کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی اتحادی افواج نے صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ رازح پر گولہ باری بھی کی ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس