QR codeQR code

جرمنی اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ

روس نے جرمنی سے 2 روسی سفارتکاروں کے اخراج کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے جرمنی کے 2 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

12 Dec 2019 گھنٹہ 21:58

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے جرمنی سے 2 روسی سفارتکاروں کے اخراج کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے جرمنی کے 2 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے جرمنی ےک سفارتکاروں سے 7 دن کے اندر روس چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے  رواں ماہ کے آغاز میں جرمنی نے جارجیا کے چچنی الاصل شہری کے قتل کے شبہ میں 2 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا تھا۔

خبر کا کوڈ: 445002

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/445002/جرمنی-اور-روس-کے-درمیان-سفارتی-تعلقات-کشیدہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com