تاریخ شائع کریں2019 12 December گھنٹہ 21:58
خبر کا کوڈ : 445002

جرمنی اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ

روس نے جرمنی سے 2 روسی سفارتکاروں کے اخراج کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے جرمنی کے 2 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے جرمنی سے 2 روسی سفارتکاروں کے اخراج کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے جرمنی کے 2 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے جرمنی ےک سفارتکاروں سے 7 دن کے اندر روس چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے  رواں ماہ کے آغاز میں جرمنی نے جارجیا کے چچنی الاصل شہری کے قتل کے شبہ میں 2 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdce7n8ewjh8e7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ