تاریخ شائع کریں2019 12 December گھنٹہ 21:30
خبر کا کوڈ : 444999

بھارت میں قانون سازی انسانی حقوق کی پامالی ہے

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی لوک سبھا کی قانون سازی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جو ہندو راشٹریہ کی سوچ مسلط ک
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی لوک سبھا کی قانون سازی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جو ہندو راشٹریہ کی سوچ مسلط کرنے کی سازش ہے۔
بھارت میں قانون سازی انسانی حقوق کی پامالی ہے
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی لوک سبھا کی قانون سازی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جو ہندو راشٹریہ کی سوچ مسلط کرنے کی سازش ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارتی لوک سبھا کی قانون سازی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جو ہندو راشٹریہ کی سوچ مسلط کرنے کی سازش ہے۔ محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں 132 دن سے لاک ڈاؤن جاری ہے، بھارتی حکومت تنظیموں کومقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت نہیں دے رہی، بھارتی لوک سبھا کی قانون سازی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، بھارت میں شہریت سے متعلق قانون سازی سے اقلیتوں کے لیے سیکیورٹی کے شدید خطرات پیدا ہو چکے، قانون سازی ہندو راشٹریہ کی سوچ مسلط کرنے کی سازش ہے۔
https://taghribnews.com/vdci35a53t1a532.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ