تاریخ شائع کریں2019 11 December گھنٹہ 22:59
خبر کا کوڈ : 444950

افغانستان کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جانا چاہیے

ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے ٹیلی ویژن چینل ایک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران کیلئے افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت قابل قبول نہیں
ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے ٹیلی ویژن چینل ایک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران کیلئے افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے۔
افغانستان کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جانا چاہیے
ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے ٹیلی ویژن چینل ایک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران کیلئے افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امن مذاکرات افغان رہنماوں کے مابین ہے اور افغان حکومت کو اس کی نگرانی کرنی چاہئیے کہا کہ طالبان پر بھی اسی قانون کا اطلاق ہوتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ سے ایک اہم اور با اثر علاقائی اور عالمی ملک ہونے کے ناطے علاقائی بحران خاص طور سے افغانستان کے بحران کو مذاکرات اور سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید کرتا رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے ہمیشہ کہا ہے کہ ایران ،افغان حکومت کے ذریعے امن و استحکام کیلئے کوشش کرتا رہا اور تہران اس سلسلے میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
https://taghribnews.com/vdcftjdjxw6dj1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ