تاریخ شائع کریں2019 11 December گھنٹہ 19:00
خبر کا کوڈ : 444933

کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی کا پاکستانی بحریہ کے فوجی و دفاعی مراکز کا دورہ

ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں پاک بحریہ کی تنصیبات اور دفاعی مراکز کا دورہ کیا ۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی نے پاکستانی بحریہ کے فوجی و دفاعی مراکز کا دورہ کرنے کے ساتھ ہی بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر بھی حاضری دی اور گل پوشی کی ۔
پاکستان کی بحریہ کی دعوت پر ایران کی بحریہ کا ایک وفد پاکستان کے دورے پر ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی نے منگل کو اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب ظفر محمود عباسی سے ملاقات اور مشترکہ تعاون کے فروغ کے سلسلے میں گفتگو کی۔
https://taghribnews.com/vdcgwt9twak9ty4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ