تاریخ شائع کریں2019 10 December گھنٹہ 19:58
خبر کا کوڈ : 444820

پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہے

استنبول میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی سائیڈ لائن پر شاہ محمود قریشی اور ایلس ویلز کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے امریکا کے ساتھ معاونت کے لیے تیار ہے۔
ملاقات کے دوران پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ تجارت سے متعلقہ امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر دونوں طرف سے کہا گیا کہ افغانستان۔پاکستان تجارت و سرمایہ کاری ورکنگ گروپ موجود ہے، جو دو طرفہ تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb5abagrhbawp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ