تاریخ شائع کریں۱۸ آذر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۳۴
خبر کا کوڈ : 444691

عراق میں بد امنی کے پیچھے صہیونی اور سعودی طاقتوں کا ہاتھ ہے

عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کوعراقیوں کے قتل عام کی بابت خبردار کیا ہے۔

سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل الخزعلی نے امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، سعودی عرب، امارات اور اسرائیل کا عراقی عوام کا خون بہانے میں ہاتھ ہے۔
الخزعلی نے سعودی عرب اور امارات کو امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیتے ہوئے کہا کہ انھیں سنگین تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ الخزعلی نے امریکہ اور اسرائیل کو بھی متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خطے میں مسلمانوں کےخون کی ہولی کھیلنے سے باز رہے اور امریکہ کو عراقی عوام کا خون بہانے کے سلسلے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے ۔ الخزعلی نے کہا کہ سعودی عرب، اسرائیل ، امریکہ اور امارات کو عراقی عوام پر مظالم ڈھانے کا سنگین تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس