تاریخ شائع کریں۱۸ آذر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۳۷
خبر کا کوڈ : 444677

ہانگ کانگ میں مظاہرین کے ایک بار پھر حکومت خلاف مظاہرے

ہانگ کانگ میں اپنے مطالبات منوانے کے لئے آٹھ لاکھ شہری پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
ہانگ کانگ میں مظاہرین نے ایک بار پھر پاور شو کا مظاہرہ کیا۔ مارچ میں شامل شہریوں نے اپنے پانچ مطالبات کو دہرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ مطالبات کی منظوری تک مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مظاہرین کے مطالباوں کی فہرست میں مکمل جمہوریت کا قیام شامل ہے جس کے تحت خود مختار علاقے کے حکمران براہ راست عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونگے۔
احتجاج کے خلاف طاقت کے بے جا استعمال کی آزادانہ تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام بھی عوامی مطالبات میں شامل ہے۔ جون سے اب تک نو سو سے زائد مظاہرے ہوچکے ہیں جن میں بیشتر پرتشدد رہے۔
http://www.taghribnews.com/vdcbzabazrhba0p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس