تاریخ شائع کریں2019 8 December گھنٹہ 20:39
خبر کا کوڈ : 444592

فلسطین اور مسجد الاقصی کا دفاع استعمار کا جینا مشکل کردے گا

ایران کے شہر لامرد فارس میں اہلسنت امام نماز جمعہ " ناصر صمدی" نے کہا
عالم اسلام کے علماء بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کی تدبیر کی روشنی میں مسلمان روز بروز متحد ہوتے چلے جارہے ہیں اور یہ امر دشمن السلام کی پریشانی کا سبب ہے۔
فلسطین اور مسجد الاقصی کا دفاع استعمار کا جینا مشکل کردے گا
فلسطین اور مسجد الاقصی کا دفاع استعمار کا جینا مشکل کردے گا
تقریب خبر رساں ایجنسی ک مطابق ، ایران کے شہر لامرد فارس میں اہلسنت امام نماز جمعہ " ناصر صمدی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، عالم اسلام کے علماء بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کی تدبیر کی روشنی میں مسلمان روز بروز متحد ہوتے چلے جارہے ہیں اور یہ امر دشمن السلام کی پریشانی کا سبب ہے۔
ناصر صمدی نے مزید کہا ، ہمارا اصلی ترین ہدف رسول اللہ ﷺ کی سنت کی پیروری کرنا ہے استقامت ایمان کے ذریعے ہی حاصل ہوسکتی ہے اور علماء کرام نے عوام کے ایمان میں اجافہ کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
مسجد الاقصی اور فلسطین مسلمانوں کے لیے انتہائی اہم امور میں سے ہیں اور مسلمان کسی بھی قیمت پر اس مسئلے سے بے دخل نہیں ہوسکتے۔ مسلمانوں کی مسئلہ فلسطین اور مسجد الاقصی سے متعلق سنجیدگی دشمن کی پریشانی کا سبب ہے اور استکبار کو اپنا وجود خطرے میں نظر آرہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchwknki23nkmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ