تاریخ شائع کریں2019 8 December گھنٹہ 14:58
خبر کا کوڈ : 444569

روس یٹمی انرجی کے میدان میں ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا

روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی انرجی کے میدان میں ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔

روس کے نائب وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ان کا ملک فردو پلانٹ سمیت ایٹمی انرجی کے میدان میں ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔ ریابکوف نے ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں کہا کہ ایٹمی سمجھوتے میں باقی ماندہ ممالک کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کو پوری طرح نابود کرنے کے لئے امریکی پالیسیوں کا مل کر مقابلہ کریں ۔ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا چودہواں اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا ۔
اس اجلاس کی سربراہی ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور یورپی یونین کی ڈپٹی فارن پالیسی چیف ہیلگا اشمد نے کی ۔
نائب وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکریٹریوں کی سطح پر منعقد ہونے والے اس اجلاس میں ایران، چین ، فرانس ، جرمنی ، روس اور برطانیہ نے شرکت کی ۔
https://taghribnews.com/vdcb0aba9rhbasp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ