تاریخ شائع کریں2019 5 December گھنٹہ 21:36
خبر کا کوڈ : 444324

عراق میں ایرانی قونصلیٹ کا تحفظ موجدہ حکومت کی ذمہ داری ہے

عراق میں ایرانی قونصلیٹ کی حفاظت کی ذمہ داری عراقی حکومت کی ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کے روز صحافیوں سے گفتگو میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراق میں ایرانی قونصلیٹ میں پیش آنے والے واقعات میں ہماری کسی بھی دستاویزات اور ہمارے کارکنوں کو نقصان نہیں پہنچا کہا
عراق میں ایرانی قونصلیٹ کا تحفظ موجدہ حکومت کی ذمہ داری ہے
عراق میں ایرانی قونصلیٹ کی حفاظت کی ذمہ داری عراقی حکومت کی ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کے روز صحافیوں سے گفتگو میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراق میں ایرانی قونصلیٹ میں پیش آنے والے واقعات میں ہماری کسی بھی دستاویزات اور ہمارے کارکنوں کو نقصان نہیں پہنچا کہا کہ ہمارے قونصلیٹ کا تحفظ اور نقصانات کا ازالہ عراقی حکومت کی قانونی ذمہ داری ہے.
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ عراق کے شہر نجف اشرف میں شرپسندوں نے قائم ایرانی قونصلیٹ پر دو مرتبہ حملہ کیا اور اس کے بعض حصوں کو آگ لگا دی جبکہ اس سے قبل بصرہ اور کربلا میں بھی ایرانی قونصلیٹ پر حملہ ہوا تھا۔
نجف اشرف میں شرپسندوں کی جانب سے ایرانی قونصلیٹ پر حملے کی عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے مذمت کی اور ایرانی عوام اور حکومت سے معذرت خواہی بھی کی۔
https://taghribnews.com/vdcauynyy49nye1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ