QR codeQR code

امریکہ نے روس پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکہ کے ایک سینیٹر نے روس کے خلاف امریکہ کی مزيد پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کے تیل اور گیس کے شعبوں پر پابندیاں

5 Dec 2019 گھنٹہ 21:33

امریکہ کے ایک سینیٹر نے روس کے خلاف امریکہ کی مزيد پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کے تیل اور گیس کے شعبوں پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔


امریکہ کے ایک سینیٹر نے روس کے خلاف امریکہ کی مزيد پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کے تیل اور گیس کے شعبوں پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے ایک سینیٹر نے روس کے خلاف  امریکہ کی مزيد پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کے تیل اور گیس کے شعبوں پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ روس کی طرف سے امریکی انتخابات اور یوکرائن  کے امورمیں مداخلت کی وجہ سے عائد کی جائیں گی۔ اطلاعات کے مطابق روس کے خلاف اس بل کو لینڈزی کراہم اور باب مننڈز نے تیار کیا ہے اور امریکی سلامتی قانون  کے مطابق  اس کے بارے میں ووٹنگ کرائی جائےگی۔ امریکہ اس سے قبل بھی روسی کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کرچکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 444323

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/444323/امریکہ-نے-روس-پر-پابندیاں-عائد-کرنے-کا-عندیہ-دے-دیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com