QR codeQR code

امریکہ ایشیائی ممالک میں مزید 14 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

امریکہ مغربی ایشیائی ممالک میں مزید 14 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

5 Dec 2019 گھنٹہ 20:59

اخبار کے مطابق امریکی حکام اس منصوبہ کو پاہیہ تکمیل تک پہنچانے کے سلسلے میں خطے میں درجنوں کشتیاں تعینات کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔


اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ مغربی ایشیائی ممالک میں مزید 14 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ مغربی ایشیائی ممالک میں مزید 14 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اخبار کے مطابق امریکی حکام اس منصوبہ کو پاہیہ تکمیل تک پہنچانے کے سلسلے میں خطے میں درجنوں کشتیاں تعینات کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
ادھر پینٹاگون کی ترجمان آلیسا فرح نے وال اسٹریٹ کی اس خبر کی تردید کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 444317

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/444317/امریکہ-ایشیائی-ممالک-میں-مزید-14-ہزار-فوجی-بھیجنے-کا-اعلان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com