تاریخ شائع کریں2019 5 December گھنٹہ 15:08
خبر کا کوڈ : 444304

حکومت کے لئے طاقت کو امریکہ نے حربہ کے طور پر استعمال کیا

امریکی صدر نے دنیا پر حکومت کرنے کے لئے طاقت کے استعمال کو امریکی حکام کا حربہ قرار دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو کے رہنماؤں کو سالانہ 130 بلین ڈالر اور تین سال میں 400 بلین ڈالر زیادہ ادا کرنے پر راضی کیا جبکہ امریکا کے لیے رقم میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
حکومت کے لئے طاقت کو امریکہ نے حربہ کے طور پر استعمال کیا
امریکی صدر نے دنیا پر حکومت کرنے کے لئے طاقت کے استعمال کو امریکی حکام کا حربہ قرار دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ امریکا کی قیادت طاقت کے ذریعے امن کو یقینی بناتی ہے اور اسے جاری رکھتے ہوئے زمین، ہوا، سمندر اور خلاء میں کامیابی حاصل کرتے رہیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو کے رہنماؤں کو سالانہ 130 بلین ڈالر اور تین سال میں 400 بلین ڈالر زیادہ ادا کرنے پر راضی کیا جبکہ امریکا کے لیے رقم میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو نے خلا کو کام اور دائرہ کار سے متعلق تسلیم کرلیا ہے۔
امریکی صدر نے دعوی کیا کہ میڈیا غلط خبروں کے ذریعے نیٹو سے متعلق میرے برطانیہ کے کامیاب دورے کو گھٹا کر پیش کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciu5a55t1a5p2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ