تاریخ شائع کریں2019 4 December گھنٹہ 22:57
خبر کا کوڈ : 444276

دشمن مسلمانوں کے درمیان فتنہ انگیزی کے ذریعے اپنے مقاصد تک پہچنا چاہتا ہے

کویت کے شیعہ عالم دین حجت السلام و المسلمین" شیخ حسین المعتوق " نے کہا
دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ انگیزی کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنا چاہتا ہے اور ماضی میں اس مقصد کے حصول میں کامیاب بھی رہا ہے لیکن آج وقت تبدیل ہوچکا ہے
دشمن مسلمانوں کے درمیان فتنہ انگیزی کے ذریعے اپنے مقاصد تک پہچنا چاہتا ہے
دشمن مسلمانوں کے درمیان فتنہ انگیزی کے ذریعے اپنے مقاصد تک پہچنا چاہتا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، کویت کے شیعہ عالم دین حجت السلام و المسلمین" شیخ حسین المعتوق " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ انگیزی کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنا چاہتا ہے اور ماضی میں اس مقصد کے حصول میں کامیاب بھی رہا ہے لیکن آج وقت تبدیل ہوچکا ہے جس کی وجہ مسلمانوں کے درمیان ایجاد ہونے والی ہم آہنگی اور اتحاد ہے"۔
شیخ حسین المعتوق نے مزید کہا پورے عالم اسلام میں فلسطین کی حمایت کرنے والے ممالک میں صرف جمہوری اسلامی ایران ہے جو دنیا ھر میں فلسطین کا دفاع کررہاہے جبکہ وہ ممالک جو ایران کو دہشتگردی کی معاونت کا الزام لگاتے ہیں فلسطین کی کسی قسم کی مدد نہیں کرتے بلکہ دشمن کے منصوبوں میں ان کے مددگار ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgut9t3ak9tx4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ