تاریخ شائع کریں2019 4 December گھنٹہ 14:41
خبر کا کوڈ : 444232

پاک بھارت سرحد پر فائرنگ کے تبادل میں متعدد افراد ہلاک

پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایل او سی پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک و زخمی ہو گئےہیں۔
پونچھ سیکٹرکے باندی چیچی علاقے میں منگل کے روز پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت دوافراد ہلاک  اور8 دیگرزخمی ہوگئے۔
پاک بھارت سرحد پر فائرنگ کے تبادل میں متعدد افراد ہلاک
پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایل او سی پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک و زخمی ہو گئےہیں۔
ہندوستانی میڈیا کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے پونچھ کے ڈپٹی کمشنرراہل یادو کا کہنا ہے کہ پونچھ سیکٹرکے باندی چیچی علاقے میں منگل کے روز پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت دوافراد ہلاک  اور8 دیگرزخمی ہوگئے۔
ان کا کہنا تھا کہ تقریباً 02:30 بجے پاکستانی فوج نے ضلع پونچھ کے شاہ پوراورکِرنی سیکٹر میں ایل او سی پر چھوٹے ہتھیاوں سے گولہ باری کی اورمورٹارسے گولے داغے جس کے جواب میں ہندوستانی فوج نے بھی گولہ باری کی۔
واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcip5a5rt1a5r2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ