تاریخ شائع کریں2019 4 December گھنٹہ 14:39
خبر کا کوڈ : 444231

رہبر انقلاب اسلامی نے سید احمد میرعمادی کو لرستان کا نمائندہ منتخب کردیا

رہبر انقللاب اسلامی کی جانب سے جاری کیے جانے والے حکم کا متن درج ذیل ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کی جانب سے سید احمد میرعمادی کو ایران کے صوبے لرستان کا نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد میں امام جمعہ مقرر کیا گیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے سید احمد میرعمادی کو لرستان کا نمائندہ منتخب کردیا
رہبر انقلاب اسلامی نے سید احمد میرعمادی کو لرستان کا نمائندہ منتخب کردیا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کی جانب سے سید احمد میرعمادی کو ایران کے صوبے لرستان کا نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد میں امام جمعہ مقرر کیا گیا ہے۔
رہبر انقللاب اسلامی کی جانب سے جاری کیے جانے والے حکم کا متن درج ذیل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب حجت السلام و المسلمین سید احمد شاھرخی دامت افاضاتہ
جانب آقا سید احمد میر عمادی حالیہ سالوں میں آپ کی زحمات پر تہہ دل سے آپ کے شکر گذار ہیں۔ جناب عالی کی صوبے لرستان میں عوام سے محبت اور آپ کی عوام کی مخلصانہ خدمت کی خاطر آپ کو نمائدہ ولی فقیہ مقرر کررہا ہوں اور خرم آباد میں نماز جمعہ کی ذمہ داری بھی آپ کے حولے کررہا ہوں۔
انشاء اللہ آپ کی لرستان میں موجودگی عوام کے دلوں میں اسلام اور ایمان کی تقویت کا باعث اور دین سے محبت کا سبب بنی گی۔ ہم خداوند متعال سے آپ کی کامیابی کے طلبگار ہیں۔
سید علی خامہ ای
۱۳ آذر ۱۳۹۸
https://taghribnews.com/vdchxknkz23nkid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ