تاریخ شائع کریں2019 3 December گھنٹہ 19:43
خبر کا کوڈ : 444139

ایران کے خلاف امریکی معاشی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئیے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پیر کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی دہشت گردی لوگوں پر فاقہ کشی مسلط کرنے اور بے گناہ شہریوں کو طبی سامان سے محروم کرکے ان کو ہلاک کرنے کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو بطور انسٹیکس میکنزم کے حصص داروں کی دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور ایران میں بیماری میں مبتلا بچوں کے علاج کیلئے ضروری ادویات کو فروخت کرنے کا مطالبہ کرنا ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdcexe8eojh8ezi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ