QR codeQR code

فلسطینی آبادی مسمار کرکے ناجائز اسرائیلی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے

اردن کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین

3 Dec 2019 گھنٹہ 16:26

اردن کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔


اردن کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اردن کے وزیر خآرجہ نے مغربی پٹی میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے حالیہ اسرائیلی منصوبہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات خطے کے امن و سلامتی کے لئے بھی بہت بڑآ خطرہ ہیں۔


خبر کا کوڈ: 444126

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/444126/فلسطینی-آبادی-مسمار-کرکے-ناجائز-اسرائیلی-بستیوں-کی-تعمیر-غیر-قانونی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com