QR codeQR code

علی اکبر ولایتی کی بہن کے انتقال پر آیت اللہ اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام

علی اکبر ولایتی کی ہمشیرہ کے انتقال ہر آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام جاری کیا ہے

12 آذر 1398 گھنٹہ 15:20

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کی جانب سے علی اکبر ولایتی کی ہمشیرہ کے انتقال ہر آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے


علی اکبر ولایتی کی بہن کے انتقال پر آیت اللہ اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام
تقریب خبرساں ایجسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کی جانب سے علی اکبر ولایتی کی ہمشیرہ کے انتقال ہر آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے
بسمہ تعالی
جناب آقائی ڈاکٹر ولایتی
بین الاقوامی امور میں مشاور رہبر انقلاب اسلامی
آپ کی ہمشیرہ کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔ ہم آپ کی اور مرحومہ کے گھروالوں اور وابستگان کی خدمت تسلیت پیش کرتے ہیں۔ مرحومہ کی درجات کی بندی کے لیے خداوند متعال کی بارگاہ میں دعاگو ہیں۔
محسن اراکی


خبر کا کوڈ: 444121

خبر کا ایڈریس :
http://www.taghribnews.com/ur/news/444121/علی-اکبر-ولایتی-کی-بہن-کے-انتقال-پر-آیت-اللہ-اراکی-جانب-سے-تسلیتی-پیغام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  http://www.taghribnews.com