تاریخ شائع کریں۱۲ آذر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۵:۲۰
خبر کا کوڈ : 444121

علی اکبر ولایتی کی بہن کے انتقال پر آیت اللہ اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام

علی اکبر ولایتی کی ہمشیرہ کے انتقال ہر آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام جاری کیا ہے
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کی جانب سے علی اکبر ولایتی کی ہمشیرہ کے انتقال ہر آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے
علی اکبر ولایتی کی بہن کے انتقال پر آیت اللہ اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام
علی اکبر ولایتی کی بہن کے انتقال پر آیت اللہ اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام
تقریب خبرساں ایجسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کی جانب سے علی اکبر ولایتی کی ہمشیرہ کے انتقال ہر آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے تسلیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے
بسمہ تعالی
جناب آقائی ڈاکٹر ولایتی
بین الاقوامی امور میں مشاور رہبر انقلاب اسلامی
آپ کی ہمشیرہ کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔ ہم آپ کی اور مرحومہ کے گھروالوں اور وابستگان کی خدمت تسلیت پیش کرتے ہیں۔ مرحومہ کی درجات کی بندی کے لیے خداوند متعال کی بارگاہ میں دعاگو ہیں۔
محسن اراکی
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس