تاریخ شائع کریں2019 2 December گھنٹہ 20:51
خبر کا کوڈ : 444017

زاہدن میں پاکستان اور ایران تجارتی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس کا انعقاد

زاہدن میں منعقد ہونے والے پاک ایران تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں تجارتی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
زاہدن میں منعقد ہونے والے پاک ایران تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں تجارتی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
زاہدن میں پاکستان اور ایران تجارتی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس کا انعقاد
بین اقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، زاہدن میں منعقد ہونے والے پاک ایران تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں تجارتی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
 ایران کےصوبے سیستان و بلوچستان کے سنئیر عہدیدار نے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے ٹرانسپورٹ اور حمل ونقل کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے.
صوبہ سیستان و بلوچستان میں ٹرانسپورٹ ادارے کے سرابراہ "ایوب کرد" نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمسایہ ملک کے ساتھ ٹرانسپورٹ اور حمل ونقل کے شعبے میں ہرقسم کے تعاون کے لئے تیار ہے.
انہوں نے کہا کہ زاہدان اجلاس میں پاکستانی حکام کے ساتھ ایرانی ڈرائیوروں کے لئے شش ماھہ ایک سالہ ویزے کی فراہمی، کوئٹہ - تفتان روڈ کی تعمیر نو میں تیزی، پاکستان کے تمام شہروں تک ایرانی سامان لے جانے والے ٹرکوں کے طریقہ کار اور دیگر تجارتی سہولیات پر تبادلہ خیال کیا گیا.
انہوں نے  کہا کہ اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان سیاحتی ٹرین چلانے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcjvxexauqexyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ