تاریخ شائع کریں2019 2 December گھنٹہ 20:30
خبر کا کوڈ : 444011

امریکہ کی ایران دشمنی پالیسی کا سلسلہ جاری

امریکی وزیر خارجہ نے ایران روس اور چین کو یورپ اور امریکا کے لئے مشترکہ چلینج قراردیا ہے۔
روس چین اور ایران کے خطرات کا مقابلہ کرنا واشنگٹن اور یورپی یونین کے مشترکہ مفادات کا حصہ ہے - انہوں نے اس بیان میں مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یورپ کا مشترکہ ہدف ہے کہ وہ ایران کا مقابلہ کریں
امریکہ کی ایران دشمنی پالیسی کا سلسلہ جاری
امریکی وزیر خارجہ نے ایران روس اور چین کو یورپ اور امریکا کے لئے مشترکہ چلینج قراردیا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپیو نے یورپی یونین میں نئی امریکی ٹیم کے مشن کے آغاز کے موقع پر اپنے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ روس چین اور ایران کے خطرات کا مقابلہ کرنا واشنگٹن اور یورپی یونین کے مشترکہ مفادات کا حصہ ہے - انہوں نے اس بیان میں مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یورپ کا مشترکہ ہدف ہے کہ وہ ایران کا مقابلہ کریں - امریکا نے بارہا یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے تہران کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں کا ساتھ دیں- واضح رہے کہ ایران کے ساتھ اینسٹیکس مالی سسٹم میں شریک ہونے کے بارے میں یورپی حکام کے اعلان پر امریکی حکام سخت ناراض ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdfo0ofyt0oz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ