تاریخ شائع کریں2019 2 December گھنٹہ 16:16
خبر کا کوڈ : 443998

امریکہ زبردستی اپنے اتحادیوں کو اسلحہ خریدنے پر راضی کررہا ہے

فرانس کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ یورپی ملکوں اور نیٹو میں اپنے اتحادیوں پر امریکی اسلحہ خریدنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔

مقامی اخبار کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں فرانس کی وزیر دفاع فلورنس پارلی نے یورپی ملکوں پر زور دیا کہ وہ یورپی یونین اور نیٹو کے رکن ملکوں کو مضبوط بنائیں اور اپنے سامان حرب کو اقتصادی اور سیاسی توانائیوں کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں۔
پارلی کا اشارہ امریکہ کے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی جانب تھا۔ امریکہ نیٹو کے رکن ملکوں کو مذکورہ طیاروں کی خریداری کا پابند بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
فرانس کی وزیر دفاع نے نیٹو اور روس کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgyw9t7ak9ty4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ