QR codeQR code

ایک اور افرقی ملک میں چرچ پر دہشتگردوں کا حملہ

مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

2 Dec 2019 گھنٹہ 16:05

شدت پسندوں نےنائیجیریا کی سرحد کےقریب برکینا فاسو کےقصبے ہنتو کورا کے ایک پروٹیسٹینٹ چرچ میں سنڈے سروس کےدوران داخل ہو کر فائرنگ کی ۔


مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبررساں ایجنسی کےمطابق شدت پسندوں نےنائیجیریا کی سرحد کےقریب برکینا فاسو کےقصبے ہنتو کورا کے ایک پروٹیسٹینٹ چرچ میں سنڈے سروس کےدوران داخل ہو کر فائرنگ کی ۔
اس موقع پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے 14 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ابھی تک حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔


خبر کا کوڈ: 443994

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443994/ایک-اور-افرقی-ملک-میں-چرچ-پر-دہشتگردوں-کا-حملہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com