QR codeQR code

پاکستان کے شمالی علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

2 Dec 2019 گھنٹہ 15:20

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقےشمالی وزیرستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک محمد عمران اور 2 دہشتگرد مارے گئے۔


شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک محمد عمران اور 2 دہشتگرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے لانس نائیک محمد عمران ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایف سی اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔


خبر کا کوڈ: 443988

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443988/پاکستان-کے-شمالی-علاقے-میں-ایف-سی-کی-چیک-پوسٹ-پر-دہشت-گردوں-کا-حملہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com