تاریخ شائع کریں2019 1 December گھنٹہ 19:04
خبر کا کوڈ : 443904

افغانستان میں امریکہ کے جرائم کا سلسلہ جاری ایک ہی گھر کے 6 افراد ہلاک

افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد جاں بحق ہوگئے۔
امریکی فوج کا دعوی ہے کہ اس حملے میں ضلع تیزری میں طالبان کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جن کا شمار ناقدین میں ہوتا ہے اس حملے کی مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا۔

رپورٹ کے مطابق خوست کی صوبائی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ڈرون طیارے نے صوبہ خوست کے تیزری ضلع میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا-
امریکی فوج کا دعوی ہے کہ اس حملے میں ضلع تیزری میں طالبان کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جن کا شمار ناقدین میں ہوتا ہے اس حملے کی مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا۔
https://taghribnews.com/vdcdzs0ooyt0on6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ