تاریخ شائع کریں2019 1 December گھنٹہ 18:11
خبر کا کوڈ : 443896

لندن برج کچھ وقت کے لئے بند رہے گا

لندن برج پر چاقو کے حملے کے بعد محکمہ فورنسک کی تحقیقات کی وجہ سے کچھ دنوں کے لئے لندن برج کو بند رکھے جانے کا اعلان ہوا ہے۔

لندن کے میئر صادق خان نے لندن برج کا دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لندن برج کچھ وقت کے لئے بند رہے گا ۔ جبکہ لندن ٹرانسپورٹ سروس نے کہا کہ برج پر دونوں اطراف کی آمد ورفت کو حملے کی وجہ سے روکا گیا ہے ۔ اس سے قبل لندن پولیس نے کہا تھا کہ وہ اس حملے کو دہشت گردانہ حملے کی شکل میں دیکھ رہے ہیں ۔
اس حملے میں ایک شخص اور خاتون سمیت دو افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے تھے زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
اس دوران حملہ آور کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی ہے اور وہ پہلے بھی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل میں بند رہ چکا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdns0o9yt0oj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ