تاریخ شائع کریں2019 1 December گھنٹہ 18:01
خبر کا کوڈ : 443893

بھارت اسرائیلی ساخت کے دو سو ٹینک شکن خریدے گا

ہندوستان کے ڈیفنس ریسرچ اور ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن ڈی آر ڈی او نے صیہونی حکومت سے میزائلوں کی خریداری پر تنقید کی ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے ڈیفنس ریسرچ اور ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن نے اسرائیلی ساخت کے دو سو ٹینک شکن اسپایک میزائلوں کی خریداری کے پروجیکٹ پر تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ رافائل کمپنی نے اس معاہدے کے لئے ہندوستان کے ٹینک شکن میزائلوں کی پیداوار کے مقامی پروگرام کے سلسلے میں غلط اطلاعات شائع کی ہیں۔ ڈی آر ڈی او نے صیہونی کمپنی رافائل کی غلط اطلاعات کے جواب میں کہا کہ ہندوستان کے ٹینک شکن میزائل نہایت جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل اور پیداوار کے آخری مرحلوں میں ہیں۔ہندوستانی جریدے پرینٹ نے سنیچر کو اپنی رپورٹ میں کہا کہ صیہونی رفائل کمپنی نے ہندوستان میں اسپایک میزائل کے پہلے تجربے کرنے کے بعد اپنے ٹوئیٹ کیا کہ ایسی حالت میں جب نظر آتا ہے کہ ہندوستان کے ٹنک شکن میزائلی پروگرام میں معمولی پیشرفت ہوئی ہے تاہم ان میزائلوں کی پیداوار اور ان کی مکمل توسیع کے لئے مزید وقت کی ضرورت ہے۔ ہندوستانی ذرائع ابلاغ نے دو روز قبل خبردی تھی کہ نئی دہلی، کشمیر میں پاکستان سے ملحق اپنی سرحدوں کے قریب رافائل کمپنی کے اسپایک میزائل تعینات کرے گی۔
https://taghribnews.com/vdcaoenye49nya1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ