تاریخ شائع کریں2019 29 November گھنٹہ 20:24
خبر کا کوڈ : 443694

لاہور کے علاقہ چوبرجی کے قریب دھماکہ میں 5افراد زخمی

پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ سے رکشہ مکمل طورپر تباہ ہوگیا
لاہور کے علاقہ چوبرجی کے قریب دھماکہ میں 5افراد زخمی
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور کے علاقہ چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ سے رکشہ مکمل طورپر تباہ ہوگیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس نے دھماکے میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے استعمال کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جائے وقوعہ سے ڈیوائس ملی ہے اور رکشے پر چھرے کے نشان ہیں۔ ایس پی سول لائنز دوست محمد، ڈی ایس پی،ایس ایچ او اور متعلقہ پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjhtexxuqexmz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ